مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے سابق صدر نیکلس سرکوزی کو مالی بد عنوانی اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق فرانسیسی پولیس نے سرکوزی کی مالی بد عنوانی کے بارے میں تحقیقات کے بعد اسے گرفتار کرلیا ہے
فرانس کے سابق صدر نیکلس سرکوزی کو مالی بد عنوانی اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
News ID 1879495
آپ کا تبصرہ