مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے لبنان کے تیل کے کنوؤں پر اسرائیل کے جارحانہ عزائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت ہی اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔ نبیہ بری نے کہا کہ جب تک امریکہ اسرائیل کی مکمل حفاظت نہ کرلے تب تک وہ شام پر حملہ کرنے کی جرائت نہیں کرےگا۔
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے لبنان کے تیل کے کنوؤں پر اسرائیل کے جارحانہ عزائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت ہی اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔
News ID 1879483
آپ کا تبصرہ