مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ڈنمارک میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح ترکی کے سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے۔ سفارتخانہ خالی ہونے کی وجہ سے کوئی شخص ہلاک اور زخمی نہیں ہوا۔ ابھی تک کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داریق بول نہیں کی ۔ پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
ڈنمارک میں نامعلوم مسلح افراد نے ترکی کے سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے۔
News ID 1879469
آپ کا تبصرہ