سید حسن نصر اللہ بدھ کے روز عوام سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ بدھ کے دن عوام سے اہم خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ بدھ کے دن عوام سے اہم خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں لبنان میں ہونے والے پارلیمانی انتخاب کے بارے میں گفتگو کریں گے اور علاقائی اور عالمی امور پر بھی روشنی ڈالیں گے۔

News Code 1879453

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =