مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار کے شہر القائم میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی فوج دہشت گردوں کے خۂاف کارروائی کے بہانے سے عراق کے صوبہ الانبار میں موجود ہیں۔
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کے شہر القائم میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
News ID 1879406
آپ کا تبصرہ