عراق کے صوبہ الانبار میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کے شہر القائم میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار کے شہر القائم میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں  افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی فوج دہشت گردوں کے خۂاف کارروائی کے بہانے سے عراق کے صوبہ الانبار میں موجود ہیں۔

News Code 1879406

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 10 =