یورپ میں شدید سردی کی لہر سے ہلاکتوں کی تعداد 46 تک پہنچ گئی

یورپ میں شدید سردی کے نتیجے میں اب تک 46 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ یورپ میں شدید سردی کی لہر بر قرار ہے۔ گزشتہ جمعہ سے اب تک مختلف واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 46 ہوگئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپ میں شدید سردی کے نتیجے میں اب تک 46 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ یورپ میں شدید سردی کی لہر بر قرار ہے۔ گزشتہ جمعہ سے اب تک مختلف واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 46 ہوگئی۔ برطانیہ بھرمیں وفقے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ 15 سال کا رکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔برفباری کے باعث 1600سے زائد اسکول بند، ٹریفک اور ٹرین سروس متاثر ہیں۔خراب موسم اور برف باری کے باعث اسکاٹ لینڈ کے وسطی علاقے میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

News Code 1879068

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =