مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ جان لودریان آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے۔ بی بی سی نے تہران میں فرانسیسی سفارتخانہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی وزیر خارجہ آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بعد فرانسیسی وزیر خارجہ کا تہران کا یہ تیسرا دورہ ہے۔
فرانس کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے۔
News ID 1879025
آپ کا تبصرہ