30 اگست، 2014، 2:10 PM

یورپی وزراء خارجہ

تین یورپی وزراء خارجہ تہران کا دورہ کریں گے

تین یورپی وزراء خارجہ تہران کا دورہ کریں گے

مہر نیوز/30 اگست / 2014 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کی دعوت پر فنلینڈ کے وزير خارجہ آج رات تہران پہنچ رہے ہیں جبکہ ڈنمارک اور اسلواکی کے وزراء خارجہ آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کی دعوت پر فنلینڈ کے وزير خارجہ آج رات تہران پہنچ رہے ہیں جبکہ ڈنمارک اور اسلواکی کے وزراء خارجہ آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے۔

فنلینڈ کے وزير خارجہ کل ایرنان کے وزير خارجہ جواد ظریف اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ڈنمارک اور اسلواکی کے وزراء خارجہ آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے۔

ایران کی موجودہ حکومت کے ایک سالہ دور میں یورپی ممالک کے دس وزراء خارجہ تہران کا دورہ کرچکے ہیں۔

News ID 1840021

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha