23 فروری، 2018، 4:43 PM

سکیورٹی کونسل میں شام کے بارے میں قرارداد پر عدم اتفاق

سکیورٹی کونسل میں شام کے بارے میں قرارداد پر عدم اتفاق

شام میں تیس روز کے لیے جنگ بندی کے بارے میں سکیورٹی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد پر اتفاق رائے نہ ہوسکا۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں تیس روز کے لیے جنگ بندی کے بارے میں سکیورٹی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد پر اتفاق رائے نہ ہوسکا۔ یہ قرارداد سویڈن اور کویت کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔روس کا کہنا ہے کہ قرارداد میں ترمیم کی ضرورت ہے کیونکہ اس میں جنگ بندی کی بات نہیں بلکہ دہشت گردوں کو مہلت فراہم کرنے کی سازش کارفرما ہے۔

News Code 1878935

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha