11 فروری، 2018، 1:28 PM

قطر کے بادشاہ کی ایرانی صدر کو مبارکباد

قطر کے بادشاہ کی ایرانی صدر کو مبارکباد

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے انقلاب اسلامی کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے انقلاب اسلامی کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔قطر کے بادشاہ نے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کرتے ہوئے ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

News Code 1878662

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha