مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری پولیس اور سکیورٹی فورسز نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا کے اسٹراٹجیک علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ مصری فوج نے صحرائے سینا میں اس سے قبل کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مصری پولیس اور سکیورٹی فورسز نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
News ID 1878609
آپ کا تبصرہ