29 جنوری، 2018، 2:49 PM

جرمنی کے صدر آج لبنان کا دورہ کریں گے

جرمنی کے صدر آج لبنان کا دورہ کریں گے

جرمنی کے صدر آج لبنان کے دورے پر بیروت پہنچیں گے جہاں وہ لبنان کے صدر اور دیگر حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجمہوریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے صدروالٹر اشٹائن مائر آج لبنان کے دورے پر بیروت پہنچیں گے جہاں وہ لبنان کے صدرمیشل عون  اور دیگر لبنانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ جرمنی کے صدر اس دورے میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1878364

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha