14 جنوری، 2018، 11:43 AM

شام میں وہابی تکفیریوں کی آپس میں پھر لڑائی شروع

شام میں وہابی تکفیریوں کی آپس میں پھر لڑائی شروع

شام کے دو صوبوں ادلب اور درعا میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کی آپس میں ایک بار پھر لڑائی شروع ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے دو صوبوں ادلب اور درعا میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کی آپس میں ایک بار پھر لڑائی شروع ہوگئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں اور آزاد سیرین فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے یہ لڑائی صوبہ درعا کے علاقہ الحاجز الرباعی کے اطراف میں جاری ہے جبکہ صوبہ ادلب میں بھی وہابی دہشت گرد گروہ تحریر الشام اور آزاد سیرین فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے تحریر الشام نے آزاد سیرین فورس کے ایک اہلکار کو اغوا کرلیا ہے۔

News ID 1878034

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha