اسرائیلی فائرنگ سے گذشتہ 2 ہفتوں ميں 14 فلسطینی شہید

اقوام متحدہ کے انسانی ادارے کے دفتر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی مجرمانہ کارروائی کے نتیجے میں گذشتہ 2 ہفتوں ميں 14 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی ادارے کے دفتر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی مجرمانہ کارروائی کے نتیجے میں گذشتہ 2 ہفتوں ميں 14 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے مخۃلف علاقوں میں  19 دسمبر سے 1 جنوری تک 14  فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں اور اسی مدت میں 4549 فلسطینی اسرائيلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی شامل ہے۔

News Code 1877850

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha