26 دسمبر، 2017، 7:59 PM

فرانسیسی وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے

فرانسیسی وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے

فرانسیسی ذرائع کے مطابق فرانس کے وزير خارجہ 6 جنوری کو تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانس 24 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے وزير خارجہ جین یوس لوڈرین  6 جنوری کو تہران کا دورہ کریں گے۔ فرانس کے وزير خارجہ تہران کے ایک روزہ دورے کے دوران ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور دیگر ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1877622

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha