علی عبداللہ صالح صنعا سے فرار کے وقت ہلاک ہوگئے

یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح دارالحکومت صنعا سے فرار ہوتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یمن کے مقامی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح دارالحکومت صنعا سے فرار ہوتے وقت  ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق علی عبداللہ صالح بکتر بند گاڑی کے ذریعہ صنعا سے فرار کررہے تھے۔ ذرائع کے مطابق علی عبداللہ صالی کے معاون عارف زوکا اور قومی کانگریس پارٹی کے سکریٹری یاسر العواضی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1877121

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =