مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میںم صر کے شہر العریش میں خونخوار وہابیوں کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی اور مصری عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ العریش کا ہولناک واقعہ وہابیوں کی گمرہ فکر کا نتیجہ ہے۔ حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہابی تکفیری فکر نے مؤمنوں اور مسلمانوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رکھا جو ان کے گمراہ عقیدے کے طرفدار نہیں ہیں۔ حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مساجد پر حمنے اور نمازیوں کو بربریت کا نشانہ بنانا وہابی نظریہ کے گمراہ ہونے کی واضح دلیل ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میںم صر کے شہر العریش میں خونخوار وہابیوں کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی اور مصری عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ العریش کا ہولناک واقعہ وہابیوں کی گمرہ فکر کا نتیجہ ہے۔
News ID 1876900
آپ کا تبصرہ