19 نومبر، 2017، 12:47 PM

سعودی عرب کے شریراور ڈکٹیٹر ولیعہد محمد بن سلمان قاتلانہ حملے میں بچ گئے

سعودی عرب کے شریراور ڈکٹیٹر ولیعہد محمد بن سلمان  قاتلانہ حملے میں بچ گئے

لبنان کے اخبار الدیار نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کے قومی گارڈ سے وابستہ 5 افسرون نے سعودی عرب کے شریراور ڈکٹیٹر ولیعہد محمد بن سلمان قاتلانہ کیا جس میں وہ بچ گیا اور حملہ آور بھی فرار ہوگئے ہیں۔حملہ آوروں کا تعلق سابق بادشاہ کے بیٹے متعب بن شاہ عبداللہ سے ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے اخبار الدیار نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کے قومی گارڈ سے وابستہ 5 افسرون نے سعودی عرب کے شریراور ڈکٹیٹر ولیعہد محمد بن سلمان  قاتلانہ کیا جس میں وہ بچ گیا  اور حملہ آور بھی فرار ہوگئے ہیں۔حملہ آوروں کا تعلق سابق بادشاہ کے بیٹے متعب بن شاہ عبداللہ سے ہے۔ اخبار الدیار کے مطابق سعودی عرب کے قومی گارڈ سے متعلق 5 افسروں نے محمد بن سلمان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں محمد بن سلمان کے بعض محافظ زخمی ہوگئے لیکن محمد بن سلمان کو کوئی گزند نہیں پہنچا کیونکہ وہ بلٹ پروف گاڑی میں سوار تھے۔ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے درجنوں شہزادوں اور وزراء کو فائیو اسٹار ہوٹل میں قید کررکھا ہے جن پر کرپشن کا الزام عائد کیا گیا ہے حالانکہ خود ولیعہد کرپشن مین سب سے زیادہ ملوث ہیں اورملوث  رہے ہیں۔

News ID 1876767

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha