17 اکتوبر، 2017، 11:38 AM

عراق کے وزیر اعظم آئندہ ہفتہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

عراق کے وزیر اعظم آئندہ ہفتہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے جہاں وہ سعودی عرب کے بادشاہ اور دیگر سعودی حکام سے گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے جہاں وہ سعودی عرب کے بادشاہ اور دیگر سعودی حکام سے گفتگو کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی وزير اعظم کے ہمراہ بعض وزراء بھی ہوں گے ۔ عراقی وزير اعظم اس سفر میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کے علاوہ چند معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔

News ID 1876006

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha