مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا امدادی کارواں 200 ٹن غذائی اور طبی امداد کے ہمراہ شام کے شہر حلب پہنچ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایران کا امدادی کارواں 200 ٹن امداد کے ہمراہ حلب کے سعد اللہ الجابری اسکوائر پر پہنچ گیا ہے یہ امداد صوبہ حلب کے عوام کے لئے ہے جس میں طبی اور غذائی مواد شامل ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کا امدادی کارواں 200 ٹن غذائی اور طبی امداد کے ہمراہ شام کے شہر حلب پہنچ گیا ہے۔
News ID 1875697
آپ کا تبصرہ