مہر خبررساں ایجنسی نے النبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں کئی درجن داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ عراقی فورسز کے رضا کار کامنڈر احمد نصر اللہ نے کہا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں الجزیرہ اور نینوا میں داعش کا قاضی اور نائب وزیر خزانہ بھی شامل ہیں۔
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں کئی درجن داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
News ID 1875339
آپ کا تبصرہ