صحرائے سینا میں مصر کے 2 فوجی ہلاک

خبر آئی ڈی: 4086636 -
مصر کے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصر کے مزید 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصر کے مزید 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ مصری فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مصری فورسز نے وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ اس کارروائي میں مصر کے 2 فوجی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ 2 قبہ بھی وہابی دہشت گردوں نے 18 مصری فوجویں کو ہلاک کردیا تھا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

2 + 15 =