مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے کہا ہے کہ شام کے صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن جاری ہے شامی فوج نے گذشتہ5 دنوں میں 185 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے اس آپریشن میں کئی دیہاتوں کو داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
شام میں انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے کہا ہے کہ شام کے صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن جاری ہے شامی فوج نے گذشتہ5 دنوں میں 185 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1875129
آپ کا تبصرہ