شامی فوج نے حماہ میں 38 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شامی فوج کا صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے تازہ کارروائی میں 38 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کا صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے تازہ کارروائی میں 38 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام کے مختلف صوبوں بالخصوص حماہ میں شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے صوبہ حماہ کے مشرق میں ایک کارروائی کے دوران 38 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کردیا ہے۔ شامی فوج نے اس کاررواغي میں داعش کی متعدد گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا ہے۔

News Code 1875006

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =