مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔ ترک وزير خارجہ اس سفر میں عراقی حکام کے ساتھ کردستان میں ریفرنڈم کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1874754
آپ کا تبصرہ