19 جولائی، 2017، 12:56 PM

مصری وزیر خارجہ بغداد پہنچ گئے

مصری وزیر خارجہ بغداد پہنچ گئے

مصر کے وزير خارجہ سامح شکری عراقی حکام سے ملنے کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے وزير خارجہ سامح شکری عراقی حکام سے ملنے کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مصری وزير خارجہ  اس سفر کے دوران عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری اور دیگر اعلی عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ قطر پر پابندیاں عائد کرنے والے 4 عرب ممالک میں مصر بھی  شامل ہے۔

News ID 1873977

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha