مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام ميں امریکہ کے فضائی حملے میں 6 عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق امریکہ داعش کے بہانے شام کے عام شہریوں کو اپنی بربریت کا نشناہ بنا رہا ہے۔ شام کے مختلف علاقوں میں گذشتہ دو سال میں امیرکی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 2000 شامی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام ميں امریکہ کے فضائی حملے میں 6 عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔
News ID 1874630
آپ کا تبصرہ