مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں شہید محسن حججی کی مظلومانہ شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قوم و ملک کی سربلندی کے لئے سر دینے کے لئے تیار ہیں۔ محسن رضائی نے کہا کہ ہم قوم کی سربلندی کے لئے سر کٹانے، عزت و سلامتی کے لئے جان دینے اور اپنے دین کی حفاظت کے لئے خون دینے کے لئے تیار ہیں۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے شہید محسن حججی کی مظلومانہ شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قوم و ملک کی سربلندی کے لئے سر دینے کے لئے تیار ہیں۔
News ID 1874510
آپ کا تبصرہ