20 جون، 2017، 1:23 AM

ایرانی وزیر خارجہ تیونس پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ تیونس پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف تیونس پہنچ گئے ہیں جہاں تیونس کے وزیر خارجہ خمیس جہیناوی نے ان کا استقبال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  تیونس پہنچ گئے ہیں جہاں تیونس کے وزیر خارجہ خمیس جہیناوی نے ان کا استقبال کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ تیونس کے صدر الباجی القائد السپسی سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1873311

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha