11 جون، 2017، 4:15 PM

داعش نے 10 عراقی شہریوں کے سر کاٹ دیئے

داعش نے 10 عراقی شہریوں کے سر کاٹ دیئے

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم نے کرکوک کے جنوب مغرب میں الحویجہ علاقہ میں 10 عراقی شہریوں کے سر قلم کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم نے کرکوک کے جنوب مغرب میں الحویجہ علاقہ میں 10 عراقی شہریوں کے سر قلم کردیئے ہیں۔ عراقی پارلیمنٹ میں کردستان پارٹی کی اپوزیشن رہنما آلا طالبانی نے کہا ہے کہ داعش نے ایک ہی خاندان کے دس افراد کے سرکاٹ دیئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔آلا طالبانی نے عراقی فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ الحویجہ علاقہ کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوری اقدام کیا جائے۔

News ID 1873120

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha