14 اپریل، 2017، 5:15 PM

پاکستانی فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

پاکستانی فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

پاکستانی فوج کا تربیتی طیارہ دینہ کے قریب کولووال گاﺅں میں گرکر تباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے کود کر جان بچانےمیں کامیاب رہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نےایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کا تربیتی طیارہ دینہ کے قریب کولووال گاﺅں میں گرکر تباہ ہوگیا  تاہم دونوں پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے کود کر جان بچانےمیں کامیاب رہے ۔ اطلاعات  کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیارہ دینہ کے قریب کولووال گاﺅں میں گرا تاہم دونوں پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے کود گئے ۔ذرائع کے مطابق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ تکنیکی خرابی کے باعث دینہ کے نواحی گاؤں کے قریب گر گیاتاہم دونوں پائلٹ اس دوران پیراشوٹ سے کود کر جان بچانےمیں کامیاب رہے۔واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیاہے۔

News ID 1871800

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha