13 اپریل، 2017، 7:44 PM

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام صالحی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام صالحی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید حسن صالحی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید حسن صالحی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں حوزہ علمیہ مشہد میں مرحوم صالحی کی گرانقدر خدمات کی تعریف کرتے ہوئے مرحوم کی اہلخانہ اور دوستداروں  کو تعزيت اور تسلیت پیش کی۔

News ID 1871774

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha