4 اپریل، 2017، 12:02 PM

امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق  ملک کے جنوبی ساحلوں پر جاری ان مشقوں میں آٹھ سو سے زائد فوجی اہلکار، کئی جنگی بحری جہاز اور ہیلی کاپٹر شریک ہیں۔
بیان میں مزید کہاگیا  ہے کہ ان مشقوں کا مقصد شمالی کوریا کے کسی ممکنہ حملے کی صورت میں ایک مؤثر رد عمل کی تیاری ہے۔
 

News ID 1871551

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha