مہر خبررساں ایجنسی نے ریانووسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کے سلسلے میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم مذاکرات کے لئے آمادہ ہیں لیکن مذاکرات میں کسی قسم کے استثنیکو قبول نہیں کریں گے۔لاوروف نے کہا کہ مذاکرات میں ایٹمی ہتھیار رکھنے والے تمام ممالک کی شرکت ضروری ہے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کے سلسلے میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔
News ID 1871283
آپ کا تبصرہ