12 مارچ، 2017، 6:43 PM

سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان جاپان پہنچ گئے

سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان جاپان پہنچ گئے

سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان ایک ماہ کے طویل دورے کے چوتھے مرحلے میں جاپان پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان ایک ماہ کے طویل دورے کے چوتھے مرحلے میں جاپان پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب کے بادشاہ جاپان کے بعد چین مالدیو اور اردن کا دورہ بھی کریں گے ۔ جاپان سعودی عرب کا تیسرا تجارتی شریک ہے۔ سعودی عرب 35 فیصد تیل جاپان کو فراہم کرتا ہے۔ سعودی عرب کے بادشاہ اس سفر میں کئی معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔

News ID 1871042

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha