مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی مسلح افواج کا موصل میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری ہےعراقی فورسز کی تازہ کارروائی میں 25 وہابی تکفیری دہشت گرد جہنم پہنچ گئے ہیں۔ عراقی پولیس کے سربراہ شاکر جودت کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز نے اس کارروائی میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کو تین طرف سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 25 وہابی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراق کی مسلح افواج کا موصل میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری ہےعراقی فورسز کی تازہ کارروائی میں 25 وہابی تکفیری دہشت گرد جہنم پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1871013
آپ کا تبصرہ