6 مارچ، 2017، 1:41 PM

ایرانی وزیر دفاع کی موجودگی میں کل قومی ہیلی کاپٹر کی رونمائی

ایرانی وزیر دفاع کی موجودگی میں کل قومی ہیلی کاپٹر کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان کی موجودگی میں کل ایران کے قومی ہیلی کاپٹر صبا248 کی رونمائی ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان کی موجودگی میں کل ایران کے قومی ہیلی کاپٹر صبا248 کی رونمائی ہوگی۔ایرانی وزارت دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹرصبا  248 ملک کے اندر  دانش بنیان کمپنیوں اور وزارت دفاع کے ادارے "پنہا" کے تعاون سے تیارکیا گيا ہے۔

News ID 1870898

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha