یمنی فورسز کی  جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پرتوپخانہ سے گولہ باری

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر توپخانہ سے گولہ باری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر توپخانہ سے گولہ باری کی ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کے کئی فوجی ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔ یمنی فورسز کے حملوں میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1870888

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =