مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی عمان پہنچ گئے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گيا۔اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی عمان کے بادشاہ سلطان قابوس کی دعوت پر عمان پہنچے ہیں ۔ صدر روحانی عما کے بادشاہ سلطان قابوس کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ ایرانی صدر عمان کے بعد کویت روانہ ہوجائیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی عمان پہنچ گئے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گيا۔
News ID 1870466
آپ کا تبصرہ