رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ خسرو شاہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ حاج سید ابراہیم خسرو شاہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ حاج سید ابراہیم خسرو شاہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم آیت اللہ خسرو شاہی کے پسماندگان ، اہلخانہ ، شاگردوں  اور ارادتمندوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔مرحوم آیت اللہ خسروشاہی ، حضرت امام خمینی (رہ) اور مرحوم علامہ طباطبائی کے قدیمی شاگردوں میں شامل تھے۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت ناول فرمائے۔

News Code 1869893

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =