21 جنوری، 2017، 4:05 PM

ایرانی اسپیکر نے منہدم شدہ پلاسکو عمارت کا دورہ کیا

ایرانی اسپیکر نے منہدم شدہ پلاسکو عمارت کا دورہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے تہران میں منہدم شدہ پلاسکو عمارت کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے تہران میں منہدم شدہ پلاسکو عمارت کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق اسپیکر علی لاریجانی کے ہمراہ پارلیمنٹ کے کئی نمائندے بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ تہران میں پلاسکو عمارت دو روز قبل آگ لگنے کے بعد منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں کم سے کم 20 فائر فائٹرز عمارت میں پھنس گئے جنھیں نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تین فائرفائٹرز کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 17  ابھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

News ID 1869889

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha