25 دسمبر، 2016، 12:26 PM

پاکستان کا اسرائيل کو منہ توڑ جواب/ ایٹمی حملے کی دھمکی

پاکستان کا اسرائيل کو منہ توڑ جواب/ ایٹمی حملے کی دھمکی

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسرائیلی وزير جنگ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تباہ کردےگا اسرائيل کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے اس سے قبل اسرائيلی وزیر جنگ نے اسلام آباد کو تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسرائیلی وزير جنگ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تباہ کردےگا اسرائيل کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے اس سے قبل اسرائيلی وزیر جنگ نے اسلام آباد کو تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔

پاکستانی وزير دفاع نے کہا کہ اسرائيل نے شاید فراموش کردیا ہے کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے شام میں فوج بھیجنے کا اعلان کیا تھا جس کے رد عمل میں اسرائيل نے کہا تھا کہ وہ اسلام آباد کو تباہ کردےگا۔                            

News ID 1869236

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha