مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 11 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صحرائے سینا میں کار بم دھماکہ ایک چیک پوسٹ کے قریب کیا گیا ۔ اس حملے میں 11 مصری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ حملے کی ذمہ داری داعش سے منسلک تنظیم ولایت سینا نے قبول کرلی ہے۔
مصر کے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 11 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1868581
آپ کا تبصرہ