مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیار بکر میں سنی کرد باغیوں نے ترکی کے فوجی قافلے پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ترک حکام کے مطابق حملہ اُس وقت کیا گیا جب اہلکار ٹارگٹڈ آپریشن کرکے واپس لوٹ رہے تھے، باغیوں نے لیجے تحصیل کے قریب فوجی ویگن پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک محافظ ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ترکی کی سنی کردوں کے خۂاف فوجی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیار بکر میں سنی کرد باغیوں نے ترکی کے فوجی قافلے پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1867710
آپ کا تبصرہ