مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا ہے ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی، کمسن بیٹی اور بیٹا شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں 26 سالہ مالک، اس کی بیوی آسیہ، 5سال کی بیٹی مریم اور ڈیڑھ سال کا بیٹا آصف شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مالک کی بیوی اور دونوں بچوں کو گلا دبا کر ہلاک کیا گیا جبکہ مالک کی کلائی کی رگیں کٹی ہوئی ہیں۔ پولیس نے واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کردی ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا ہے ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی، کمسن بیٹی اور بیٹا شامل ہیں۔
News ID 1867674
آپ کا تبصرہ