مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ساحل عاج کے وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس سے قبل ساحل عاج کے وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ساحل عاج کے وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1867636
آپ کا تبصرہ