19 ستمبر، 2016، 9:54 PM

صدر حسن روحانی کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچ گئے

صدر حسن روحانی کیوبا کے دارالحکومت  ہوانا پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ونزوئلا کا دورہ مکمل کرکے کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابقاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ونزوئلا کا دورہ مکمل کرکے کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچ گئے ہیں۔ صدر حسن روحانی اس سفر میں کیوبا کے صدر اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے صدر حسن روحانی کیوبا کے دورے کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے کے لئے نیویارک روانہ ہوجائيں گے۔

News ID 1867027

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha