مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بنگلہ دیش کے مختصر دورہ کے بعد نئی دہلی میں ہندوستانی حکام کے ساتھ باہمی دلچسپی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج اور ہندوستان کی دیگر اہم شخصیات کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی امریکی وزیر خارجہ ج نئی دہلی میں بارش کے باعث ٹریفک میں بھی پھنس گئے جنھیں سکیورٹی اہلکاروں نے تلاش و کوشش کے بعد قیامگاہ تک پہنچا دیا۔
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بنگلہ دیش کے مختصر دورہ کے بعد نئی دہلی میں ہندوستانی حکام کے ساتھ باہمی دلچسپی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1866567
آپ کا تبصرہ