21 اگست، 2016، 1:47 PM

ترکی میں شادی کی تقریب میں بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی

ترکی میں شادی کی تقریب میں بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی

ترکی کے شہر غازی انتیپ میں شادی کی تقریب میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے ترکی کے شہر غازی انتیپ میں شادی کی تقریب میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے۔

اطلاعات  کے مطابق غازی انتیپ کے گورنر علی یرلی کایا کے مطابق  ہفتے کی شب جاری شادی کی ایک تقریب میں بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد ک تعداد  50 تک پہنچ گئی ہے۔انہوں نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہھرے میں لانے کا عزم ظاہر کیا۔ رپورٹس کے مطابق دھماکہ ممکنہ طور پر داعش کی جانب سے کیا گیا کیوں کہ جس علاقے میں دھماکہ  ہوا ہے وہاں سنی کردوں کی اکثریت ہے اور شادی میں بھی بڑی تعداد میں کرد کمیونٹی کے افراد موجود تھے۔

News ID 1866373

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha